Heavy Driver Job in Kuwait

Job ID: 8878

Heavy Driver Job in Kuwait is available.
(کویت میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے)
Your Kuwaiti Iqama should not be expired.
(آپ کا کویتی اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Kuwaiti heavy license must be available.
(کویتی ہیوی لائسنس موجود ہونا چاہیے)
Job location is in Al-Shuyoukh.
(نوکری کی جگہ الشیوخ میں ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Transferable Visa 18 is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے)
Duty is 9 hours.
(ڈیوٹی 9گھنٹے ہے)
Good salary and facilities will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں فراہم کی جائیں گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96594071976

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں