Heavy Driver Job in Kuwait.
(کویت میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Should have a Kuwait heavy driving license.
(کویت کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Kuwaiti ID is necessary.
(کویتی آئی ڈی ضروری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Work permit is necessary.
(کام کا اجازات نامہ ہونا چاہیے)
Job is in Subhan.
(سبحان میں نوکری ہے)
Experience in FMCG is preferred.
(ایف ایم سی جی کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Salary is 250 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 250 کویتی دینار ہے)
Visa 18 is necessary.
(ویزا18ضروری ہے)
Send your CV and documents on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96552557441
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں