Heavy driver Job in Oman.
(عمان میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Two years of experience is necessary.
(دو سال کا تجربہ ضروری ہے)
Omani heavy driving license is required.
(عمان کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے)
Omani ID is required.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96894278934
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔