Heavy Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری) Saudi heavy driving license is necessary. (سعودی عرب کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) The duty is 8 hours. (ڈیوٹی8گھنٹے ہے) The job is in Dammam. (نوکری دمام میں ہے) The salary is 1500 Saudi Riyal per month. (تنخواہ مہینے کی 1500 سعودی ریال ہے) Trip expenses will be given based on kilometers. (کلومیڑ کے حساب سے ٹریپ کا خرچہ بھی ملے گا) Accommodation and transportation will be provided. (رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Expired Iqama will be accepted for up to three months. (تین مہینے تک ختم اقامہ بھی چلے گا) Transfer of sponsorship is necessary. (تنازل ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966544275703
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔