Heavy Driver Job in Qatar.
(قطر میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Good experience in heavy driving is necessary.
(ہیوی ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Qatar heavy driving license is necessary.
(قطر کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Familiarity with routes is necessary.
(راستوں سے واقفیت ضروری ہے)
Qatar Iqama is necessary.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنحواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Age should not be more than 42 years.
(عمر42سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے)
Healthy and strong candidate is needed.
(تندرست اور مضبوط امیدوار کی ضرورت ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Text only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97466783451
Heavy Driver Job
Job ID: 2467