Heavy Driver Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری) Saudi heavy driving license is required. (سعودی عرب کا ہیوی لائسنس ضروری ہے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Iqama should not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Salary is 2500 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 2500 سعودی ریال ہے) Accommodation will be provided. (رہائش مہیا کی جائے گی) Must be able to speak Arabic and English. (عربی اور انگلش زبان بولنا آتی ہو) Duty is 8 hours. (ڈیوٹی 8گھنٹے ہے) Every year 21 days paid leave will be given. (ہر سال 21 دن کی چھٹی تنخواہ کے ساتھ ملے گی) Air ticket will also be provided. (ائیر ٹکٹ بھی دی جائے گی) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل job_perfume@hotmail.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔