Heavy Driver Job in Bahrain.
(بحرین میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Bahrain heavy driving license is required.
(بحرین کاہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Good experience in handling heavy vehicles of 3000 kg is required.
(بڑی 3000کے جی ہیوی گاڑیوں کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Bahrain residence permit is mandatory.
(بحرینی اقامہ لازمی ہے)
Basic Arabic language is required.
(بنیادی عربی زبان ضروری ہے)
Good salary will be offered.
(اچھی تنخواہ دی جائے گی)
Commission, ticket, and other facilities will be provided.
(کمیشن، ٹکٹ اور دیگر سہولتیں میسر ہوں گی)
Job is in Manama.
(منامہ میں نوکری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr.man@batelco.com.bh
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں