Heavy Driver Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں ہیوی ڈرائیور کی نوکری)
Saudi Arabian heavy driving license is required.
(سعودی عرب کا ہیوی ڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے)
Occupation on Iqama should be Heavy Transport.
(اقامے پر پیشہ نقل ثقیل ہونا چاہیے)
Three months remain until Iqama expiry.
(اقامہ ختم ہونے میں تین مہینے باقی ہوں)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary is 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے)
Trip allowance will be 0.38 Halalah per kilometer.
(ٹریپ الاونس 0.38 ہلالہ فی کلومیٹر ہو گا)
Work involves driving Isuzu Diana.
(ایسوزو ڈیانا چلانے کا کام ہے)
Driver card must be available.
(ڈرائیور کارڈ موجود ہونا ضروری ہے)
Sponsorship transfer will not be available.
(تنازل نہیں ہو گا)
Send Iqama, license, and driver card on WhatsApp.
(اقامہ، لائسنس اور ڈرائیور کارڈ واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966545512613
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں