Gypsum Worker Job in Bahrain. (بحرین میں جپسم ورکرکی نوکری) Expertise in gypsum work is required. (جپسم کے کام میں مہارت ضروری ہے) Experience of working in any Arab country is preferred. (کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہوتو بہتر ہے) Bahraini Iqama is required. (بحرینی اقامہ موجود ہونا چاہیے) LMRA visa is mandatory. (ایل ایم آر اے ویزا ضروری ہے) Accommodation will be provided. (رہائش دی جائے گی) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Immediate requirement for expert gypsum workers. (جپسم کے اچھے کاریگر کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97338992228
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔