Gypsum Expert Job in Bahrain is available.
(بحرین میں جپسم کاریگر کی نوکری دستیاب ہے)
Good experience in working according to drawings is required.
(ڈرائنگ کے مطابق کام کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Must be expert in wall, ceiling, and partitions work.
(وال، سیلنگ، اور پارٹیشنز کے کام میں ماہر ہو)
Should speak good Arabic.
(اچھی عربی بولنا آتی ہو)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be based on experience.
(تنخواہ تجربے کی بنیاد پر ہو گی)
Job location is in Salmabad.
(نوکری کی جگہ سلم آباد میں ہے)
Urgent need for expert gypsum carpenter.
(ماہر جپسم کارپینٹر کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97339821005
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں