Gypsum Board Worker Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں جپسم بورڈ ورکر کی نوکری) Expertise in all types of gypsum board work is necessary. (جپسم بورڈ کے ہر قسم کے کام میں مہارت ضروری ہے) Experience in any Arab country is preferable. (کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) Major profession residency is required. (بڑے پیشے والا اقامہ ضروری ہے) Salary is 3000 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 3000 سعودی ریال ہے) Two meals will be provided. (دو وقت کا کھانا ملے گا) Accommodation will be provided. (رہائش مہیا کی جائے گی) No sponsorship transfer. (تنازل نہیں ہو گا) Duty is 10 hours. (ڈیوٹی 10گھنٹے ہے) Work location is Jeddah. (جدہ میں کام کی جگہ ہے) Send your residency details via WhatsApp. (ابشر سے اقامہ واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966534517266
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔