Gypsum Board Fixer Job in Saudi Arabia, apply now.
(سعودی عرب میں جپسم بورڈ فکسرکی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Good skill in gypsum board work is required.
(جپسم بورڈ کے کام میں اچھی مہارت ہونا ضروری ہے)
Experience in any Arab country preferred.
(کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی)
Salary is 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے)
Food will be your own responsibility.
(کھانا آپ کا اپنا ہو گا)
Job location is Dammam.
(نوکری کی جگہ دمام میں ہے)
Saudi Iqama must not be expired.
(سعودی اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is mandatory.
(آپ کا تنازل ضروری ہو گا)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966571327925
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں