Gypsum Board and Mason Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں جپسم بورڈ اور میسن کی نوکری)
Tile Mason and Gypsum Board Experts with good experience are required.
(اچھے تجربے والے ٹائل میسن اور جپسم بوڑد کاریگروں کی ضرورت ہے)
Those with expired Iqama can also apply.
(ختم اقامے والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
Salary is 2800 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 2800 سعودی ریال ہے)
Food allowance of 200 Riyal will be provided.
(کھانے کا الاونس200ریال ملے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
The job is in Makkah Mukarramah.
(مکہ مکرمہ میں نوکری ہے)
The work duration is three to six months.
(تین سے چھے مہینے کا کام ہے)
Salary will be given within 30 to 45 days.
(تنخواہ 30سے45 دن کے اندر ملے گی)
Send Iqama copy on WhatsApp.
(اقامہ کی کاپی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966536139613
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں