Glass Worker Job in Bahrain. (بحرین میں گلاس ورکر کی نوکری) Must have good experience with glass and mirror work. (شیشے اور آئینہ کے کام کا اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے) Work includes installing light frames of mirrors and glass in homes. (گھروں میں آئینے اور شیشے کے لائٹ فریم لگانے کا کام ہے) Good salary will be given. (اچھی تنحواہ دی جائے گی) Overtime will also be provided. (اووٹائم بھی ملے گا) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Visa will be provided. (ویزا فراہم کیا جائے گا) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97335465891
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔