Forklift Operator Job in Saudi Arabia, apply now.
(سعودی عرب میں فورک لفٹ آپریٹرکی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Operator with good experience above 5-ton forklift is required.
(پانچ ٹن فورک لفٹ سے اوپر اچھے تجربے والے آپریٹر کی ضرورت ہے)
Saudi Iqama is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
Total salary will be 3000 Riyals.
(تنخواہ ٹوٹل 3000ریال ہو گی)
Overtime will also be given.
(اوورٹائم بھی ملے گا)
Sponsorship transfer will not be done.
(تنازل نہیں ہو گا)
Cannot leave work before six months.
(چھے مہینے سے پہلے کام نہیں چھوڑ سکتے)
Work and interview at Jeddah Sea Port.
(جدہ سی پورٹ پر کام اور انٹرویو ہے)
Send your Iqama and license (if available) on WhatsApp.
(اپنا اقامہ اور اگر لائسنس ہے تو واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966500393690
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں