Forklift Operator Job in Bahrain is available.
(بحرین میں فورک لفٹ آپریٹر کی نوکری دستیاب ہے)
Need operator with very good experience.
(بہت اچھے تجربے والے آپریٹر کی ضرورت ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی)
Medical will be provided.
(میڈیکل فراہم کیا جائے گا)
Monthly salary is 110 Bahraini Dinars.
(تنخواہ مہینے کی 110 بحرینی دینار ہے)
Daily 4 hours overtime will be included.
(روزانہ 4گھنٹے اوور ٹائم ہو گا)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی 8گھنٹے ہے)
Sponsorship transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
Job is in Al Hidd.
(الحد میں نوکری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97335478699
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔