Forklift Operator Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں فورک لفٹ آپریٹرکی نوکری) Experienced Driver needed for a three-ton forklift. (تین ٹن فورک لفٹ کے لیے تجربہ کار ڈرائیور کی صرورت ہے) Sponsorship transfer facility is available. (تنازل کی سہولت موجود ہے) Accommodation will be provided. (رہائش ملے گی) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Eight-hour duty. (آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے) Forklift operator license is required. (فورک لفٹ آپریٹرکا لائسنس ضروری ہے) Job is in Jubail. (جبیل میں نوکری ہے) Send your CV via WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +966534726070
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔