Forklift Operator Job in Kuwait.
(کویت میں فورک لفٹ آپریٹر کی نوکری)
Operators with extensive experience are required.
(بہت اچھے تجربے والے آپریٹر کی ضرورت ہے)
Experience in working in warehouses is preferred.
(گودام میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Kuwaiti ID is mandatory.
(کویتی آئی ڈی ضروری ہے)
Basic Arabic and English languages are mandatory.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Relevant Kuwaiti license is necessary.
(کویت کا متعلقہ لائسنس ہونا چاہیے)
Strong and healthy candidates are required.
(مضبوط اور صحت مند امیدوار کی ضرورت ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
hr.recruit112@gmail.com
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں