Forklift Operator Job

Job ID: 6919

Forklift Operator Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں فورک لفٹ آپریٹرکی نوکری)
Proficiency in 10-ton forklift is required.
(دس ٹن فورک لفٹ کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Relevant Saudi license is mandatory.
(سعودی عرب کا متعلقہ لائسنس ضروری ہے)
Saudi Iqama is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
TUV certificate should be available.
(ٹی یو وی سرٹیفکیٹ موجود ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Job is in King Abdullah Economic City.
(نوکری کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+966530979015

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں