Forklift Operator Job in Bahrain. (بحرین میں فورک لفٹ آپریٹر کی نوکری) Three years of experience is required. (تین سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Experience in warehouse or hypermarket work is preferred. (گودام یا ہاپر مارکیٹ میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) Must be fluent in Arabic and English. (اچھی عربی اور انگلش بولنا آتی ہو) Bahrain Iqama must be available. (بحرینی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Age should be between 25 to 35 years. (عمر 25 سے 35 سال تک ہو) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Selected candidates will be contacted by us. (منتخب ہونے والے امیدوار سے ہم خود رابطہ کریں گے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +97337699898
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔