Forklift Operator Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں فورک لفٹ آپریٹرکی نوکری)
Extensive experience is required.
(بہت اچھا تجربہ ضروری ہے)
Monthly salary is 2000+800+200 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2000+800+200 سعودی ریال ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Residence permit must not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer will not be done.
(تنازل نہیں ہوگا)
Duty is for ten hours.
(دس گھنٹے ڈیوٹی ہے)
Interview and test must be passed.
(انٹرویو اور ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے)
Speaking Arabic is preferable.
(عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Job is at Seaport, Jeddah.
(سی پورٹ – جدہ پر کام ہے)
Send Absher residence permit and license on WhatsApp.
(ابشر اقامہ اور لائسنس واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966500393690
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں