Forklift Operator Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں فورک لفٹ آپریٹرکی نوکری) Excellent experience is required. (بہت اچھا تجربہ ہونا چاہیے) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Transportation will be provided. (ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی) Monthly salary is 1700 Saudi Riyals. (تنخواہ مہینے کی 1700 سعودی ریال ہے) Food will be your responsibility. (کھانا آپکا ہو گا) Residency permit should be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Interview is at 10 AM on Saturday in Riyadh Sulai. (ہفتہ 10بجے ریاض السلی میں انٹرویو ہے) Please wear safety shoes. (سیفٹی شوز پہن کر تشریف لائیں) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966570578754
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔