Foreman Job in Oman. (عمان میں فورمین کی نوکری) 2 years of experience as a civil foreman is required. (سول فورمین کا دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Omani ID is necessary. (عمان کی آئی ڈی ضروری ہے) Arabic and English languages are necessary. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) Need a well-mannered and skilled candidate. (بااخلاق اور کام میں ماہر امیدوار کی ضرورت ہے) Asian candidate is preferred. (ایشین امیدوار ہو تو بہتر ہے) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96892683830
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔