Florist Job in Bahrain. (بحرین میں پھول فروش کی نوکری) Good experience as a florist is necessary. (فلورسٹ کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Expertise in preparing flowers according to customer demand is required. (کسٹمر کی ڈیمانڈ کے مطابق پھول تیار کرنے میں مہارت ہونی چاہیے) Good knowledge of flower care and Other related tasks is essential. (پھولوں کی دیکھ بھال اور دیگر متعلقہ کاموں کا اچھا علم ہونا چاہیے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be available. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) The job is in Al Budaiya. (نوکری البديع میں ہے) Send your CV and work pictures on WhatsApp. (اپنی سی وی اور کام کی تصویریں واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97333042001
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔