Finishing Carpenter Job in Bahrain. (بحرین میں فنشنگ کارپینٹرکی نوکری) Must be skilled in kitchen and furniture work. (باورچی خانے اور فرنیچر کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Two years of experience is required. (دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Urgent requirement for expert carpenter. (ماہر بڑھئی کی فوری ضرورت ہے) Should be proficient in using related tools. (متعلقہ آلات کا اچھا استعمال آتا ہو) Must possess a valid Bahraini Iqama. (بحرینی اقامہ موجودہونا چاہیے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job location is in Hamala. (نوکری کی جگہ حمالہ میں ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97337974749
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔