Finishing Carpenter Job in Bahrain.
(بحرین میں فنشنگ کارپینٹرکی نوکری)
Good experience of carpenter is necessary.
(بڑھئی کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expert required for furniture factory.
(فرنیچر فیکٹری کے لیے اچھے کاریگر کی ضرورت ہے)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary is 150 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 150 بحرینی دینار ہے)
Overtime will also be provided.
(اوور ٹائم بھی ملے گا)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی 8 گھنٹے ہے)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97335123458
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے