Fiber Technician Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں فائبر ٹیکنیشن کی نوکری میسر ہے) 3 years of experience in fiber installation in high-rise buildings is required. (اونچی عمارتوں فائبر کی انسٹالیشن کا 3سال کا تجربہ ضروری ہے) Should have expertise in fiber distribution. (فائبر کی ڈسٹری بیوشن میں مہارت ہونی چاہیے) Must have a valid Saudi Iqama. (سعودی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job location is in Riyadh. (نوکری کی جگہ ریاض میں ہے) Speaking Arabic is a plus. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) Hardworking candidate is urgently needed. (محنتی امیدوار کی فوری ضرورت ہے) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل alideedar@hotmail.com
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔