Fast food chef job in Oman, apply now. (عمان میں فاسٹ فوڈ شیف کی نوکری، ابھی اپلائی کریں) Chef with two years of experience is required. (دوسال تجربے والے شیف کی ضرورت ہے) Must be skilled in burgers, sandwiches, juices, and coffee, etc. (برگر، سینڈوچ، جوس اور کافی وغیرہ میں ماہر ہونا ضروری ہے) Omani Iqama must be available. (عمانی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Job location is in Muscat. (نوکری کی جگہ مسقط میں ہے) Must be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Salary is 150 Omani Rials. (تنخواہ 150عمانی ریال ہے) Expert chef urgently needed. (ماہر شیف کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96877071361
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔