Fast Food Chef Job in Kuwait is available. (کویت میں فاسٹ فوڈ شیف کی نوکری دستیاب ہے) Good experience in restaurant work is required. (ریسٹورنٹ میں کام کا اچھا تجربہ درکار ہے) High-level expertise in making pizza and fatayer is essential. (پیزا اور فطائر کی تیاری میں اعلی مہارت ہونی چاہیے) Kuwait Iqama is mandatory. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Job location is in Khaitan. (خيطان میں نوکری کی جگہ ہے) Ability to speak Arabic is required. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Food will be provided. (کھانا مہیا کیا جائے گا) Sponsorship transfer will be required. (تنازل ضروری ہو گا) Message on WhatsApp for more information. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96565007738
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔