Fast Food Chef Job in Bahrain is available today. (بحرین میں فاسٹ فوڈ شیف کی نوکری آج دستیاب ہے) Experience of work in any Arab country is preferred. (کسی بھی عرب ملک میں کا م کا تجربہ ہو تو بہتر ہے) Expertise in fried chicken is required. (فرائیڈ چکن میں مہارت ہونی چاہیے) Job location is Riffa – Bukuwara. (نوکری کی جگہ الرفاع – بوكوارہ میں ہے) Bahrain residence permit is mandatory. (بحرین کا اقامہ لازمی ہے) Sponsorship transfer will be required. (تنازل ضروری ہو گا) Age should be above 30 years. (عمر 30سال سے زیادہ ہونی چاہیے) Urgent need for an expert chef. (ماہر شیف کی فوری ضرورت ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97339441500
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔