Fast Food Chef Job in Oman.
(عمان میں فاسٹ فوڈ شیف کی نوکری)
High expertise in preparing juices, sandwiches, and other refreshments is mandatory.
(جوس ، سینڈوچ اور دیگر لوازمات کی تیاری میں اعلی مہارت ضروری ہے)
Good experience working in a restaurant is required.
(ریسٹورنٹ میں کام کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Oman ID is mandatory.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Monthly salary is between 110 to 130 Omani Rial.
(تنخواہ مہینے کی 110سے130 عمانی ریال ہے)
It is preferable if you can speak Arabic.
(عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96897839002
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں