Family Driver Job in UAE is available. (یواےای میں فیملی ڈرائیور کی نوکری دستیاب ہے) Good driving experience is required. (ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ضروری ہے) UAE driving license is mandatory. (یواےای کاڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے) UAE Iqama is required. (یواےای کا اقامہ لازمی ہے) Familiarity with routes is essential. (راستوں سے واقفیت ضروری ہے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +971561703671
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔