Embroidery Machine Operator Job in Bahrain. (بحرین میں ایمبرائیڈری مشین آپریٹرکی نوکری) Embroidery designers for abayas are required. (عبایا کے لیے ایمبرائیڈری ڈیزائنر کی ضرورت ہے) Extensive experience is necessary. (بہت اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے) Residency must be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Ability to speak Arabic is preferred. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) Job location is in Saar. (نوکری کی جگہ سار میں ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Send messages only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97337971300
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔