Embroidery Machine Operator Job in Bahrain.
(بحرین میں ایمبرائیڈری مشین آپریٹرکی نوکری)
Good experience in embroidery machine designing and operating is required.
(ایمبرائیڈری مشین ڈیزائنر اور آپریٹر کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Immediate requirement for skilled candidates in a uniform manufacturing company.
(یونیفارم تیار کرنے والی کمپنی میں اچھی مہارت والے امیدوار کی فوری ضرورت ہے)
Iqama must be present.
(اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Work location is in Gudaybiya and Manama.
(گودائیبیہ اور منامہ میں کام کی جگہ ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333004647
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں