Elevator Technician Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں ایلیویٹر ٹیکنیشن کی نوکری) Two years of work experience in Saudi Arabia is required. (سعودی عرب میں کام کا دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Iqama should not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) The job is in Dammam. (دمام میں نوکری ہے) Salary is 2500 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 2500 سعودی ریال ہے) Basic Arabic and English language proficiency required. (بنیادی عربی اور انگلش زبان آتی ہو) Immediate requirement for an expert worker. (ماہر کاریگر کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966556508630
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔