Electronics Technician Job in Qatar is available today. (قطر میں الیکٹرانکس ٹیکنیشن کی نوکری آج دستیاب ہے) Should be skilled in working with freezer, ice cream machine, gas burner, coffee machine, oven, etc. (فریزر، آئس کریم مشین، ، گیس برنر، کافی مشین اور اوون وغیرہ کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Good experience is required. (اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے) Qatari Iqama is mandatory. (قطری اقامہ لازمی ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities will also be provided. (دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی) The job location is in Doha. (نوکری کی جگہ دوحہ میں ہے) Expert technician is urgently needed. (ماہر ٹیکنیشن کی فوری ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97430033757
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔