Electronics Technician Job in Bahrain is available.
(بحرین میں الیکٹرانکس ٹیکنیشن کی نوکری میسر ہے)
Must be skilled in work related to fridge, AC technician, and other household appliances.
(فریج، اے سی ٹیکنیشن اور دیگر گھریلو آلات کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Experience in any Arab country will be a plus.
(کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہو تو بہتر ہے)
Duty is 8 hours.
(ڈیوٹی 8گھنٹے ہے)
Friday will be a holiday.
(جمعہ کے دن چھٹی ہو گی)
Presence in Bahrain is necessary.
(بحرین میں موجود ہونا ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی)
Visa and insurance will be provided.
(ویزا اور انشورنس فراہم کیا جائے گا)
Salary is between 180 to 200 Bahraini Dinar per month.
(تنخواہ مہینے کی 180سے200 بحرینی دینار ہے)
Overtime facility is available.
(اوورٹائم کی سہولت موجود ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
burger.studiobhr@gmail.com
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں