Electronics Technician Job in Oman. (عمان میں الیکٹرانکس ٹیکنیشن کی نوکری) High expertise in electronics repair is necessary. (الیکٹرانکس کی مرمت کا اعلی تجربہ ہونا چاہیے) Proficiency in computers, mobiles, PlayStation, and motherboard repair is required. (کمپیوٹر، موبائل، پلے اسٹیشن اور مدر بورڈ کے کام میں مہارت ہونی چاہیے) Omani residency is essential. (عمانی اقامہ ضروری ہے) Work hours are from 4 PM to 10 PM on Fridays. (جمعہ کے دن 4سےرات10بجے تک کام ہے) Salary is 160 Omani Rials per month. (تنخواہ مہینے کی 160 عمانی ریال ہے) Accommodation and other expenses will be your own responsibility. (رہائش اور دیگر سب کچھ آپ کا اپنا ہو گا) Job is in Samail. (نوکری سمائل میں ہے) Contact for more details. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96898785556
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔