Electrician Job in Saudi Arabia now available.
(سعودی عرب میں الیکٹریشن کی نوکری دستیاب ہے)
Need experienced industrial electrician.
(اچھے تجربے والے انڈسٹریل الیکٹریشن کی ضرورت ہے)
Must be skilled in solving electric circuit issues in overhead cranes.
(اوور ہیڈ کرینوں میں برقی سرکٹس کے مسائل کو حل کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
Saudi Iqama must be available.
(سعودی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer will be required.
(تنازل ضروری ہو گا)
Visa can also be issued to expert electrician.
(ماہر الیکٹریشن کو ویزا بھی جاری کیا جا سکتا ہے)
Good salary and facilities will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں ہوں گی)
Job is in Al Khobar.
(الخبر میں نوکری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966507744322
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں