Electrician Job in Kuwait is available.
(کویت میں الیکٹریشن کی نوکری میسر ہے)
Good experience in electrician work is necessary.
(الیکٹریشن کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Should have expertise in repair and new electrical work.
(مرمت اور نئے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Kuwaiti Iqama is mandatory.
(کویتی اقامہ موجود ہونا لازمی ہے)
Basic knowledge of Arabic and English language is preferred.
(بنیادی عربی اور انگلش زبان آتی ہو تو بہتر ہے)
Good salary and facilities will be provided.
(اچھی تنخواہ اور سہولتیں فراہم کی جائیں گی)
Transferable Visa 18 is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے)
Interview is on Saturday, 12 July 2025.
(12 جولائی 2025 کو ہفتے کے دن انٹرویو ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96599479166
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے