Electrician Job in Bahrain

Job ID: 8275

Electrician Job in Bahrain is available.
(بحرین میں الیکٹریشن کی نوکری دستیاب ہے)
High-level experience as an electrician is required.
(الیکٹریشن کا اعلی تجربہ ہونا چاہیے)
Must have a Bahrain Wireman License.
(بحرین وائر مین لائسنس موجود ہونا ضروری ہے)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Speaking Arabic is a plus.
(عربی بولنا آتی ہو تو بہتر ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Other benefits will be available according to Bahraini law.
(بحرینی قانون کے مطابق دیگر سہولتیں میسر ہوں گی)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97335132360

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔