Electrician Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں الیکٹریشن کی نوکری) Need for an experienced electrician. (بہت اچھے تجربے والےالیکٹریشن کی ضرورت ہے) Salary is 3000 SAR per month. (تنخواہ مہینے کی 3000 سعودی ریال ہے) Iqama should not be expired. (اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے) Sponsorship transfer will not be allowed. (تنازل نہیں ہو گا) Job is in Makkah. (مکہ مکرمہ میں نوکری ہے) Duty is 10 hours. (دس گھنٹے ڈیوٹی ہے) For more information, contact on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966592478628
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔