Electrician Job

Post ID: 6401
Country: Bahrain (بحرین)

electrician Job in Bahrain.
(بحرین میں الیکٹریشن کی نوکری)
Immediate requirement for an electrician with very good experience.
(بہت اچھے تجربے والے الیکٹریشن کی فوری ضرورت ہے)
Expertise in repair and new work as per map is necessary.
(مرمت اور نقشے کے مطابق نئے کام میں مہارت ضروری ہے)
Bahrain residency is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی دی جائيں گی)
Arabic language speaking is necessary.
(عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Work location is in Manama.
(منامہ میں کام کی جگہ ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97339399500

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔