Electrician Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں الیکٹریشن کی نوکری) Good experience in electrician work is required. (الیکٹریشن کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Proficiency in Arabic language is essential. (اچھی عربی زبان ضروری ہے) Bike Rider to commute to the workplace. (موٹر سائیکل چلا کرکام کی جگہ پر جانا ہو گا) Iqama of Saudi Arabia is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Job is in Riyadh. (ریاض میں نوکری ہے) Salary is between 1800 to 2500 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 1800سے2500 سعودی ریال ہے) Contact for more details. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966594102994
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔