Electrician Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں الیکٹریشن کی نوکری) Good experience as an electrician is required. (الیکٹریشن کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Iqama is required. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Salary is 14 Saudi Riyals per hour. (تنخواہ گھنٹے کی 14 سعودی ریال ہے) Project work is in Riyadh. (ریاض میں پروجیکٹ پر کام ہے) Work is for 6 months. (چھے مہینے کاکام ہے) First salary will be received after 45 days. (پہلی تنخواہ 45دن کے بعد ملے گی) For more information, contact on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں) Messages only, no calls. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر +966555190257
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔