Electrician Job

Job ID: 7304

Electrician Job in Qatar.
(قطر میں الیکٹریشن کی نوکری)
Expertise in installation, maintenance, and repair of electrical controls, wiring, and lighting systems is necessary.
(الیکٹریکل کنٹرول، وائرنگ، اور لائٹنگ سسٹم کی تنصیب، دیکھ بھال اور مرمت میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Proficiency in working according to diagrams and blueprints is essential.
(ڈایاگرام اور بلیو پرنٹس کے مطابق کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Qatari Iqama is mandatory.
(قطری اقامہ ضروری ہے)
NOC is required.
(این او سی ضروری ہے)
Relevant diploma or certificate must be available.
(متعلقہ ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ موجود ہونا چاہیے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+97430799223

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں