Electrician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں الیکٹریشن کی نوکری)
50 electricians with good experience are required.
(اچھے تجربے والے 50 الیکٹریشن کی ضرورت ہے)
Expertise in panel termination, DB termination, wiring, and cable tray work is necessary.
(پینل ٹرمینیشن، ڈی پی ٹرمینیشن ،وائرنگ اور کیبل ٹرے کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Good knowledge of drawings is essential.
(ڈرایٔنگ کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Expired Iqama is also acceptable.
(ختم اقامہ بھی چلے گا)
Salary is 3000 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 3000 سعودی ریال ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش مہیا کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا میسر ہو گا)
Salary will be given after 40 days.
(تنخواہ 40دن کے بعد ملے گی)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966583279094
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں