Electrician cum Plumber Job

Job ID: 3415

Electrician cum Plumber Job in Bahrain.
(بحرین میں الیکٹریشن کم پلمبرکی نوکری)
Five years of experience is necessary.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in all types of electrical and plumbing work.
(ہر قسم کے الیکٹریکل اور پلمپنگ کے کام میں مہارت ہونا ضروری ہے)
Bahrain residency (Iqama) is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Return ticket will be provided after two years.
(دو سال کے بعد ریٹرن ٹکٹ فراہم کی جائے گی)
The job is in Al-Hoora.
(نوکری الحورہ میں ہے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97317225580

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔