Electrical Foreman Job in Oman.
(عمان میں الیکٹریکل فورمین کی نوکری)
Three years of experience is required.
(تین سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
The candidate must be currently in Oman.
(امیدوار کا عمان میں موجود ہونا ضروری ہے)
Knowledge of Arabic language is preferred.
(عربی زبان بولنا آتی ہو)
Salary will be based on experience.
(تنخواہ تجربے کی بنیاد پر ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Immediate requirement for an experienced candidate.
(تجربہ کار امیدوار کی فوری ضرورت ہے)
Work experience in any Arab country is required.
(کسی بھی عرب ملک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96899372433
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں