Electrical Engineer Job in Kuwait

Post ID: 9064
Country: Kuwait (کویت)

Electrical Engineer Job in Kuwait, apply now.
(کویت میں الیکٹریکل انجینئرکی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Must be skilled in substation and switchgear work.
(سب اسٹیشن اور سوئچ گیئر کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Five years of experience is essential.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Kuwaiti Iqama should be available.
(کویتی اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Relevant documents are required.
(متعلقہ دستاویزات ضروری ہیں)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی)
Basic Arabic and good English language are necessary.
(بنیادی عربی اور اچھی انگلش زبان ضروری ہے)
Send your CV via email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
info.alpha.intl@gmail.com

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔